4September

آج 4 ستمبر ہے آج مریم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی ہے مریم نوازشریف مثالی مسکراہٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئی ہیں میڈیا سے کوئی بات نہیں کی کیونکہ ان کو کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے میڈیا سے بات کی تو ان کے بچوں کو ان سے ملنے نہیں دیا جائے گا
افسوس صد افسوس کیسا قانون ہے کیسا احتساب ہے کیسا انصاف ہے سوچ کے روح کانپ جاتی ہے
یاد رہے مریم نوازشریف نے کبھی بھی پارٹی یا حکومتی عہدہ نہیں رکھا پھر بھی احتساب؟

Comments

Popular posts from this blog

رسل المیڈا

Nawas shareef

Down akhbar ka trasha